Italian Consul General visits PRCS-Sindh intending to contribute to humanitarian activities

Home  /  Direct from the field  /  Current Page

The Consul General of Italy in Karachi visited the Sindh Branch of Pakistan Red Crescent Society (PRCS) at the Hilal-e-Ahmer House, Karachi, on December 17, 2020.

 

Mrs. Shahnaz S. Hamid, Chairman PRCS-Sindh, and Kanwar Waseem, Provincial Secretary PRCS-Sindh, welcomed Mr. Danilo Giurdanella, the Consul General of the Italy. Consul General Mr. Danilo expressed his intention to provide assistance and collaboration in various projects such as health facilities and the installation of the solar water pumps, through which the plight of the vulnerable could be alleviated. The Consul General Mr. Danilo appreciated the proactive approach and activities of the Sindh Branch. “We will be happy to help distressed and deserving people with the Pakistan Red Crescent platform and it will show our cooperation with our good friend Pakistan,” he said.

Chairman PRCS Sindh thanked the Italian Consul General for the visit and said that with his willingness to mitigate the suffering of the vulnerable people of our country would help Pakistan Red Crescent as a strong partner to move ahead on its mission.

Provincial Secretary Kanwar Wasim, briefed the Consul General on the Pakistan Red Crescent activities in Sindh Province, which are huge contributions to the efforts to provide relief to the people affected in various disasters and emergencies.

پاکستان ہلال احمر (سندھ) پریس ریلیز 17 دسمبر 2020

اٹلی کے قونصل جنرل کا پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ

Consul General of Italy in Karachi Danilo Giurdanella (ڈینیلو گورڈانیلا)

کراچی (پ ر) کراچی میں اٹلی کے قونصل جنرل نے آج  پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آرسی ایس) کی سندھ صوبائی شاخ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ مسز شہناز ایس حامد اور صوبائی سکریٹری کنور وسیم نے اٹلی کے قونصل جنرل  ڈینیلو گورڈانیلا کا استقبال کیا۔ قونصل جنرل نے صحت کی سہولیات اور سولر واٹر پمپ کی تنصیب جیسے مختلف منصوبوں میں مدد اور تعاون فراہم کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ، جس کے ذریعے کمزوروں کی مشکلاتوں کو دور کیا جاسکتا ہے۔ قونصل جنرل ڈینیلو گورڈانیلا نے سندھ برانچ کی سرگرمیوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا  کہ ہم پاکستان ریڈ کریسنٹ کے پلیٹ فارم سے پریشان اور مستحق لوگوں کی مدد کرتے ہوئے خوشی محسوس کریں گے اور یہ ہمارے اچھے دوست پاکستان کے ساتھ اپنا تعاون ظاہر کرے گا۔ چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ نے اس دورے پر اٹلی کے قونصل جنرل کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمارے ملک کے مستحق لوگوں کے مشکلاتوں کو دور کرنے کی نیک خواہشات نے پاکستان ریڈ کریسنٹ کو ایک مضبوط ساتھی مہیا کیا ہے جس سے ہمیں اپنے مقصد کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ صوبائی سکریٹری کنور وسیم نے قونصل جنرل کو صوبہ سندھ میں پاکستان ریڈ کریسنٹ کی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا ، جو مختلف آفات اور ہنگامی صورتحال میں متاثرہ لوگوں کو امداد فراہم کرنے کی کوششوں میں بہت بڑا تعاون ہے۔

####################


Seven Fundamental Principles