More than 983 patients were treated in Free Medical Camp organized by PRCS-Sindh in Orangi Town

Home  /  Direct from the field  /  Current Page

The Sindh branch of the Pakistan Red Crescent Society (PRCS) organized a free medical, eye, and dental camp in Orangi Town, an underprivileged area of ​​Karachi, on Sunday, January 31, 2021.

“It is a great responsibility that I have been made the head of this leading humanitarian organization to serve the poor and deserving people of our society,” Mrs. Shahnaz S. Hamid, Chairperson, PRCS-Sindh, said. “Providing medical facilities to the poor and vulnerable is a very satisfying feeling,” she added. Chairperson uttered that the Red Crescent has been serving the most vulnerable since 1947, without any discrimination of nationality, race, religious beliefs, class, or political opinions, and hoped that it would continue this tradition and duty in the future by making the best use of its resources.

Dr. Ali Warsi, Advisor of Health Committee PRCS-Sindh, said that highly qualified doctors examined 983 patients during the medical camp, including General Physicians, Medical Specialists, Gynaecologists, Ophthalmologists, and Dental Surgeons, and free medicines were also provided. Doctors at the medical camp said that many people were suffering from chest problems due to the increase in cold, and after a detailed examination, they were given the best medicine for a speedy recovery.

Kanwar Waseem, Provincial Secretary, PRCS-Sindh, said that the purpose of the free medical camp was to provide quality healthcare to the deserving people living in an underprivileged area like Orangi Town, especially in the context of the Coronavirus epidemic. “Our teams also organized COVID-19 prevention and general hygiene awareness sessions for the participants,” the provincial secretary said. He uttered that three ambulances of Red Crescent and about 25 volunteers also took part in the camp.

Honorary Treasurer of PRCS-Sindh Dr. Majid Alvi said that PRCS provides quality medical treatment to people living in various remote areas of Sindh, and this free medical camp is another practical demonstration of the organization’s commitment. Dr. Alvi also thanked Dr. Muhammad Mukhtar Ahmed, the Chairman of the Elza Retina Welfare Organization (ERWO) for providing free eye examinations facility and distributing eye-glasses and medicines to the patients at the medical camp.

Locals praised the organizations and philanthropists involved in organizing the medical camp and paid tribute 01to the Pakistan Red Crescent services.

 

 

 

اورنگی ٹاون میں پاکستان ریڈ کریسنٹ کی جانب سے فری میڈیکل،آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد

 983 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات کی فراہمی کی گئی، چیئرپرسن پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ برانچ شہناز ایس حامد

کراچی (پ ر) چیئرپرسن پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ برانچ شہناز ایس حامد کی ہدایت پر کراچی کے پسماندہ علاقے اورنگی ٹاون میں پاکستان ریڈ کریسنٹ کی جانب سے جنوری 31 بروز اتوارکوایک روزہ فری میڈیکل، آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے مقامی آبادی کے سینکڑوں مریضوں بشمول مرد، خواتین اور بچوں کا طبی معائنہ کیا اور مفت ادویات بھی فراہم کی۔ چیئرپرسن شہناز ایس حامد کا کہنا تھا کہ پاکستان ریڈ کریسنٹ بلا رنگ ونسل عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور لوگوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے فری میڈیکل کیمپس کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الحمد للہ اس قبل بھی ماضی میں زلزلہ زدگان، سیلاب سمیت دیگر حادثات میں بلا تفریق ملک بھر میں عوامی ریلیف کیمپوں کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے جس سے لاکھوں افراد مستفید ہوئے ہیں۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ برانچ کے ہیلتھ ایڈوائزر ڈاکٹر علی وارثی نے بتایا کہ اس کیمپ کے دوران 983 مریضوں کا جنرل فزیشن، میڈیکل اسپیشلسٹ، ماہر امراضِ نسواں ، آنکھوں کے سپیشلسٹٗ اور ڈینٹل سرجن نے معائنہ کیا اور مفت ادویات بھی فراہم کی۔ کیمپ میں شامل ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ سردی کی وجہ سے سینے کی خرابی میں مبتلا افراد کی تعداد زیادہ ہے جن کا تفصیلی معائینہ کرنے کے بعد بہترین ادویات فراہم کردی گئی ہے جس سے ان افراد کا اعلاج ممکن ہوجائے گا۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے صوبائی سکریٹری کنور وسیم نے میڈیا کے نمائندگان کو بتایا کے اس مفت میڈیکل کیمپ کا مقصد اورنگی ٹاون جیسے پسماندہ علاقے میں آباد غریب لوگوں کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی اور خاص طور پر کرونا وائرس وبا کی صورتحال کے تناظر میں مناسب طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل کیمپ میں آنے والے مریضوں کو کرونا وائرس وبا کے حوالے سے احتیاطی اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں مریضوں کو بیماریوں کی روک تھام اور رہائشی علاقوں کی صفائی سے متعلق آگہی بھی دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہلال احمر کی تین ایمبولینسوں اور متعدد رضاکاروں نے بھی کیمپ میں حصہ لیا۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے اعزازی خزانچی ڈاکٹر ماجد علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان ریڈ کریسنٹ مختلف پسماندہ علاقوں میں مقیم افراد کومستقل بنیادوں پر معیاری طبی علاج فراہم کرتی ہے اور حالیہ میڈیکل کیمپ بھی اس ادارے کےعزم کا ایک اور عملی مظاہرہ ہے۔ انہوں نے پاکستان ریڈ کریسنٹ کی جانب سے ایلزا ریٹینا ویلفیئر آرگنائزیشن (ای آر ڈبلیو او) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد مختار احمد کا بھی شکریہ ادا کیا جن کے کے اشتراک سے اس میڈیکل کیمپ میں آنکھوں کے امراض کا مفت معائنہ کیا گیا اورمریضوں میں مفت چشمے اور ادویات بھی تقسیم کی گئی۔ حاضرین نے اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو خوب سراہا اور پاکستان ریڈ کریسنٹ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

Photo Caption:


Seven Fundamental Principles