Pakistan Red Crescent-Sindh distributes food packs to deserving families in Karachi during Ramadan

Home  /  Direct from the field  /  Current Page

Pakistan Red Crescent-Sindh distributes food packs to deserving families in Karachi during Ramadan

“Pakistan Red Crescent is always with the needy and poor in every hour of need: Chairman Mrs. Shahnaz S. Hamid”

Pakistan Red Crescent (PRC) Sindh Branch on Wednesday distributed food packs to deserving families at various places in Karachi.

 

During the holy month of Ramadan, food packets were distributed to 500 deserving families in Korangi, Kemari, and Baldia Town in collaboration with the Turkish Red Crescent (TRC).

 

In a statement, PRC-Sindh Chairman Mrs. Shahnaz S. Hamid said that PRC-Sindh officers and trained volunteers have the unique honour of being the first to reach and last to leave the distressed areas in the wake of any disaster or emergency situation in any part of the province. She added Ramazan provides an opportunity to get Allah’s blessings by serving the deserving people. The Chairman thanked the Turkish Red Crescent for providing ration packs to PRC-Sindh every year for deserving families of Karachi. She also appealed to the philanthropists to join hands with the Pakistan Red Crescent in this difficult time and donate generously to help the deserving and most vulnerable people of our society.

Ibraheem Carlos, head of the Turkish Red Crescent in Pakistan, visited the distribution sites, where PRC-Sindh officials and volunteers took an active part in distributing food packets. Carlos appreciated the mechanism and arrangements of PRC-Sindh and also met with special persons at Disabled Welfare Association Karachi while distributing ration packs. The distribution ceremony was also attended by PDMM PRC-Sindh Muhammad Sajjad, ERO Zainul Arfeen, and ERF District Coordinator Muhammad Saleem.

##############

پاکستان ریڈ کریسنٹ-سندھ نے رمضان المبارک میں کراچی کے مستحق خاندانوں میں فوڈ پیک تقسیم کیے

مشکل کی ہر گھڑی میں  پاکستان ریڈ کریسنٹ ہمیشہ ضرورت مند اور غریب لوگوں کے ساتھ ہے: چیئرمین مسز شہناز ایس حامد

 پاکستان ریڈ کریسنٹ (پی آر سی) سندھ برانچ نے بدھ کے روز کراچی کے مختلف مقامات پر مستحق خاندانوں میں فوڈ پیک تقسیم کیے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ، کورنگی ، کیماڑی اور بلدیہ ٹاؤن کے 500 مستحق خاندانوں میں ترک ریڈ کریسنٹ  کے اشتراک سے فوڈ پیکٹ تقسیم کیے گئے۔  جاری کردا ایک بیان میں ، پاکستان ریڈ کریسنٹ-سندھ کی چیئرمین مسز شہناز ایس حامد نے کہا کہ کسی بھی تباہی یا ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ہمارا عملہ اور تربیت یافتہ رضا کاروں کی ٹیمیں صوبے بھر میں کسی بھی متاثراعلاقے میں سب سے پہلے پہچ کر بروقت لوگوں کی مدد کرنے کو ایک اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کا مبارک مہینہ ہمیں مستحق لوگوں کی خدمت کرکے اللہ کا فضل حاصل کرنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ چیئرمین نے کراچی کے مستحق خاندانوں کے لئے ہر سال پاکستان ریڈ کریسنٹ-سندھ کو راشن پیک فراہم کرنے پر ترک ہلال احمر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مخیر حضرات کو درخواست کرتے ہوے کہا کہ وہ مشکل کی اس وقت میں پاکستان ریڈ کریسنٹ کا ساتھ دے اور ہمارے معاشرے کے مستحق اور ضرورتمند لوگوں کی مدد کے لئے دل کھول کر عطیہ کریں۔ پاکستان میں ترک ہلال احمر کے سربراہ ، ابراہیم کارلوس نے تقسیم کے مقامات کا دورہ کیا ، جہاں پر پی آر سی-سندھ کے عہدیداروں اور رضاکاروں نے فوڈ پیکٹ تقسیم کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ کارلوس نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ کے طریقہ کار اور انتظامات کو سراہا اور راشن پیک تقسیم کرنے کے دوران  ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی میں معزور افراد سے بھی ملاقات کی۔


Seven Fundamental Principles