Pakistan Red Crescent distributed bicycles equipped with emergency response kits among volunteers

Home  /  Direct from the field  /  Current Page

The Pakistan Red Crescent (PRC) Sindh Branch launched a project called “Volunteers on Wheels“, and distributed 50 bicycles equipped with emergency kits to its volunteers on Friday, August 27, 2021, at Red Crescent Medical Gurumandir, Karachi.

The Provincial Secretary of PRC-Sindh Kanwar Waseem stated during the ceremony that the primary goal of the distribution of bicycles is to provide easy, healthy, and environment-friendly mobility to the local emergency response teams of Red Crescent Volunteers in urban and remote areas.

He said that because of the densely populated areas and traffic congestion in Sindh’s bigger cities, even ambulances and fire brigades have difficulty reaching incident locations on time. “Local volunteers of PRC Sindh are stationed in their districts and towns, and these bicycles would enable them to have better access and faster response,” said the Provincial Secretary.

Dr. Majid Alvi, Honorary Treasurer, PRC-Sindh, thanked the Pakistan Red Crescent National Headquarters, IFRC and the Red Cross Society of China (RCSC) for providing these bicycles. Dr. Alvi further said that we have distributed these bicycles to our volunteers in all seven districts of Karachi to utilize this facility safely and efficiently to increase reach and connectivity to the most vulnerable. “These bicycles are equipped with first aid and emergency kits, so that our volunteer can provide first aid to the people in need,” said Dr. Ali Warsi, Member of Managing Committee, PRC-Sindh.

The event was attended by a large number of Pakistan Red Crescent Sindh staff and volunteers. Finally, volunteers on bicycles took part in a cycling exercise around Mazar-e-Quaid.

 

 

 

 —————————————————————————————

پاکستان ریڈ کریسنٹ نے رضاکاروں میں ایمرجنسی کٹ سے لیس سائیکلیں تقسیم کیں

 

 پاکستان ریڈ کریسنٹ (پی آر سی) سندھ برانچ نے “والنٹیئرآن وہیلز ” کے نام سے ایک پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں جمعہ 27 اگست کو ریڈ کریسنٹ میڈیکل سینٹر گرومندرکراچی میں ایمرجنسی کٹس سے لیس 50 سائیکلیں اپنے رضاکاروں میں تقسیم کیں۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ کے صوبائی سیکرٹری کنور وسیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائیکلوں کی تقسیم کا بنیادی مقصد شہری اور دور دراز علاقوں میں ریڈ کریسنٹ کے مقامی ایمرجنسی رسپانس رضاکاروں کو آسان ، صحت مند اور ماحول دوست رسائی فراہم کرنا ہے۔ صوبائی سیکریٹری نے کہا کہ سندھ کے بڑے شہروں میں گنجان آبادی اور ٹریفک کی بھیڑ کی وجہ سے ایمبولینسوں اور فائر بریگیڈ کو بھی وقت پر واقعے کے مقامات تک پہنچنے میں دشواری ہوتی ہے۔  جیسا کہ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے مقامی رضاکار اپنے اضلاع اور قصبوں میں موجود ہوتے ہیں  اور اب ان سائیکلوں کی مدد سے انہیں لوگوں کی مدد کے لیے بہتر رسائی حاصل ہوگی۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ کے اعزازی خزانچی ڈاکٹر ماجد علوی نے ان سائیکلوں کی فراہمی پر پاکستان ریڈ کریسنٹ نیشنل ہیڈ کوارٹرز ، آئی ایف آر سی اور ریڈ کراس سوسائٹی چائنا کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر علوی نے مزید کہا کہ ہم نے ان سائیکلوں کو کراچی کے ساتوں اضلاع میں اپنے رضاکاروں میں تقسیم کیا ہے تاکہ اس سہولت کو محفوظ اور موثر طریقے سے استعمال کیا جا سکے تاکہ انتہائی ضرورتمند لوگوں تک رسائی اور رابطہ بڑھایا جا سکے۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ کی منیجنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر علی وارثی نے کہا کہ یہ سائیکلیں فرسٹ ایڈ اور ایمرجنسی کٹس سے لیس ہیں تاکہ ہمارے رضاکار زخمی لوگوں کو ابتدائی طبی امداد دے سکے۔ تقریب میں پاکستان )  پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ کے عملے اور رضاکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آخر میں ، سائیکلوں پر رضاکاروں نے مزار قائد کے گرد چکر لگایا۔


Seven Fundamental Principles