PRCS distributes more relief goods to flood-hit in Kashmore

Home  /  Direct from the field  /  Current Page

PRCS distributes more relief goods to flood-hit in Kashmore

The Pakistan Red Crescent Society (PRCS) provided relief items to 200 flood-affected households in Kashmore. PRCS Chairman Sardar Shahid Ahmed Laghari distributed the relief items among affected families, including tarpaulin sheets, jerry cans, a kitchen set, a shelter toolkit, blankets, and mosquito nets.

On this occasion, Pakistan Red Crescent Chairman Sardar Shahid Ahmad Laghari said the flood victims would not be left alone. This is the third time relief materials have been distributed in Kashmore , benefiting a total of over 21,000 people, and the operation will continue until the last flood victim receives assistance, added Chairman PRCS. He emphasized that the survival of humanity comes first. The Red Crescent has left everyone behind in relief activities. The record distribution of relief goods is an honour to the Red Crescent. Talking to the media, PRCS Chairman also announced that a full-fledged Red Crescent branch would be opened in Kashmore district soon and medical teams would also be deployed to treat the patients.

PRCS Secretary General Ubaidullah Khan and PRCS-Sindh Branch Provincial Secretary Kanwar Waseem participated in the relief distribution ceremony. Flood-affected families in Kashmore appreciated the efforts of the Pakistan Red Crescent.

 

///////////

 پاکستان ریڈ کریسنٹ کیجانب سے کشمور میں سیلاب سے متاثرہ گھرانوں میں مزید امدادی سامان تقسیم

امدادی پیکیج میں گھریلو سامان، تارپولین شیٹس، کچن سیٹ، شیلٹر ٹول کٹ، جیری کین، کمبل اور مچھردانیاں شامل ہے

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری

ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تیسری کھیپ کی تقسیم مکمل کر لی گئی . ہلال احمر پاکستان کی جانب سے  200 متاثرہ گھرانوں میں  امدادی سامان تقسیم کیا گیا اس حوالے سے تقریب کشمور میں میر مشتاق احمد خان بجارانی گاوں میں منعقد ہوئ۔ .

چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری نے سیکرٹری جنرل عبید اللہ خان اور پاکستان ریڈ کریسنٹ کی سندھ برانچ کے صوبائی سیکرٹری کنور وسیم کے ہمراہ متاثرہ لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کیا. امدادی سامان میں  تارپولین شیٹس، جیری کین، مچھر دانیاں، کچن سیٹ، شیلٹر ٹول کٹ، اور کمبل شامل تھے.

اس موقع پر چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری نے کہا کہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے. انہوں نے کہا کہ انسانیت کی بقا مقدم ہے. ہلال احمر نے امدادی کارروائیوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے. امدادی سامان اور اشیاء خوردنوش کی ریکارڈ تقسیم ہلال احمر کے لیے اعزاز ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین نے یہ بھی اعلان کیا کہ جلد ہی ضلع کشمور میں ہلال احمر کی برانچ کھولی جائے گی اور مریضوں کے علاج کے لیے میڈیکل ٹیمیں بھی تعینات کی جائیں گی

امدادی سامان کی تقسیم کی تقریب میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں نے پاکستان ہلال احمر کی کوششوں کو سراہا۔

//////////////////////


Seven Fundamental Principles